تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیشنل اسٹیڈیم میں شاہد آفریدی، یونس خان کے نام سے انکلوژر منسوب کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
جنوری 23, 2025
نیشنل اسٹیڈیم میں شاہد آفریدی، یونس خان کے نام سے انکلوژر منسوب کرنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

پی سی بی کے مطابق نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ایک انکلوژر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی سے منسوب ہوگا جبکہ ایک انکلوژر سابق کپتان یونس خان کے نام سے ہوگا۔ نئے بننے والے پیٹرن انکلوژر کو ظہیر عباس اور ماجد خان کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل قذافی اسٹیڈیم لاہور اور نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں تزین و آرائش کا کام جاری ہے۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں بھی تعمیراتی کام جاری ہے، اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں اور آفیشنلز کے لیے نیا انکلوژر بھی بنایا گیا ہے، اس کے علاوہ 350 ایل ای ڈی لائٹس نصب کی گئی ہیں تاکہ فینز بہترین کھیل سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔  اسٹیڈیم میں2  ڈیجیٹل ری پلے اسکرینز پہلے ہی نصب کی جاچکی ہیں جبکہ 5 ہزار نئی کرسیوں کو بھی لگایا گیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے پاکستان میں ہو رہا ہے جب کہ بھارت اپنا پہلا میچ 20 فروری کو بنگلہ دیش کے خلاف دبئی میں کھیلے گا۔ اُدھر چیمپئنز ٹرافی کے لیے لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کی گنجائش 35 ہزار تماشائیوں تک بڑھا دی گئی ہے اور پورے اسٹیڈیم میں نئی کرسیاں بھی لگائی گئی ہیں، اسٹیڈیم میں براڈکاسٹ کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے 480 جدید ایل ای ڈی لائٹس نصب کی گئی ہیں جو شائقین کو شاندار کھیل دکھانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔

Previous Post

پی ٹی آئی کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

Next Post

اسٹار لنک گراؤنڈ اسٹیشنز قائم کرنا چاہتی ہے، پی ٹی اے

Next Post
اسٹار لنک گراؤنڈ اسٹیشنز قائم کرنا چاہتی ہے، پی ٹی اے

اسٹار لنک گراؤنڈ اسٹیشنز قائم کرنا چاہتی ہے، پی ٹی اے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist