تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نواز شریف کی کامیابی چیلنج

by ویب ڈیسک
اپریل 16, 2024
نواز شریف کی کامیابی چیلنج
Share on FacebookShare on Twitter

13 فروری کو لاہور ہائی کورٹ نے یاسمین راشد کی قومی اسمبلی کے حلقے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست یہ کہہ کر نمٹا دی تھی کہ درخواست گزار اس معاملے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کریں۔  اب یاسمین راشد نے نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی کے خلاف الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرلیا۔ فروری میں ہونے والے الیکشن میں اس حقلے سے نواز شریف نے ایک لاکھ 79 ہزار ووٹ حاصل کیے تھے جبکہ ان کے مخالف امیدوار پی ٹی آئی کی یاسمین راشد ایک لاکھ 4 ہزار 485 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر تھیں۔ یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کے خلاف  انتخابی عذرداری دائر کی ہے جس میں نواز شریف کے کامیابی کے نوٹی فکیشن کو غیرقانونی قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ انتخابی عذرداری پر جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن ٹربیونل سماعت کرے گا۔

Previous Post

نئے ٹرانسپورٹ پراجیکٹس شروع کرنے کا اعلان

Next Post

ملت ایکسپریس معاملہ : مقتولہ کے بھائی کے انکشاف

Next Post
ملت ایکسپریس معاملہ : مقتولہ کے بھائی کے انکشاف

ملت ایکسپریس معاملہ : مقتولہ کے بھائی کے انکشاف

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist