تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دولت مشترکہ کھیلوں میں پاکستان کا پہلا طلائی تمغہ

by ویب ڈیسک
اگست 4, 2022
دولت مشترکہ کھیلوں میں پاکستان کا پہلا طلائی تمغہ
Share on FacebookShare on Twitter

برمنگھم میں دولت مشترکہ کھیلوں کے دنگل میں پاکستانی ویٹ لفٹرنوح دستگیر بٹ نے سبز ہلالی پرچم سربلند کردیا۔ نوح نے  اسنیچ اور کلین اینڈ جرک میں سب سے زیادہ وزن 400 کلو  اٹھا کر بھارت۔آسٹریلیا، انگلینڈ اور کنییڈا کے ویٹ لفٹرز کو مات دے دی اور یوں ان کے گلے میں طلائی تمغہ سج گیا۔ وہ موجودہ دولت مشترکہ کھیلوں میں پاکستان کی طرف سے پہلا طلائی تمغہ حاصل کرنے والے پہلے ایتھلکٹ بن گئے ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستانی ویٹ لفٹر کی اس کامیابی پر جمنازیم پاکستان سبز زندہ باد کے نعروں سے گونج رہا تھا۔ نوح بٹ نے اس کامیابی پر یہی کہا کہ وہ گزشتہ 7 برس سے طلائی تمغہ حاصل کرنے کی جستجو میں تھے اور آخر کار اپنے مقصد میں سرخرو ہوگئے۔ اُدھر جوڈو کے مائنس 90 ویٹ کیٹگری میں شاہ حسین نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ انہوں نے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی پرنتیج کو ناک آوٹ کرتے ہوئے یہ مقابلہ جیتا۔  شاہ حسین نے 2014 میں گولڈ کوسٹ میں ہونےو الے دولت مشترکہ کھیل میں بھی چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: برمنگھمدولت مشترکہ کھیلشاہ حسیننوح بٹنوح دستگیر بٹ
Previous Post

ڈراما بخت آور ، سچے واقعات پر مبنی

Next Post

نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان: کیا تیسری عالمی جنگ کے بادل منڈلانے لگے؟

Next Post
نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان: کیا تیسری عالمی جنگ کے بادل منڈلانے لگے؟

نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان: کیا تیسری عالمی جنگ کے بادل منڈلانے لگے؟

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist