تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت پاکستان میں امن نہیں چاہتا

by ویب ڈیسک
دسمبر 14, 2022
بھارت پاکستان میں امن نہیں چاہتا
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مسلسل عالمی قوانین کی خلاف وزری کررہا ہے۔ پاکستان نے بھارت کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کی دستاویزات دیے ہیں۔ لاہور واقعہ کے ذمے دار بھارت کی پناہ میں ہیں۔ پاکستان ثبوت کےس اتھ دنیا کو بھارتی دہشت گردی سے آگاہ کررہا ہے۔ پاکستان ثبوت پیش کررہا ہے امید کی جارہی ہے کہ اقوام متحدہ نوٹس لے گی۔ بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کو ہمیشہ سے جھٹلاتا رہا ہے۔کل بھوشن یادیوبھارت کی دہشت گردی میں ملوث ہونے کا واضح اور ٹھوس ثبوت ہے۔ اگر آپ پڑوسیوں کے گھر میں آگ لگانے کی کوشش کریں گے تو آگ آپ کے گھر بھی آئے گی۔ بھارت خطے میں دہشت گردی کی متعدد تنظیموں کی معاونت اور مدد کرتا رہا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

حنا ربانی کھر کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی شہریوں کے بارے میں ریڈ وارنٹس جاری ہوچکے ہیں۔ صبح سیکریٹری خارجہ نے غیر ملکی سفیروں کو بھارت کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے بارے میں بریفنگ دی۔ دنیا کی جانب سے بھارت کے اقدام پر عدم توجہی ایک خطرناک بات ہوگی۔ بھارت جو کچھ کرتا ہے اس کا الزام دوسروں پر لگاتا ہے۔ بھارت کسی بھی قسم کی مہم جوئی کرسکتا ہے۔ پاکستان دہشت گردی کا نشانہ بنا جبکہ بھارت نے دہشت گردی کا فائدہ اٹھایا۔  وزیر مملکت حنا ربانی کھر  کا کہنا تھا کہ افغانستان میں استقبال شاندار رہا جبکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Tags: بھارتحنا ربانی کھر
Previous Post

بات چیت نتیجہ خیز رہی، آئی ایم ایف

Next Post

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

Next Post
نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist