تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

روسی عدالت کا برطانوی صحافی کی گرفتاری کا حکم

by ویب ڈیسک
اکتوبر 12, 2024
روسی عدالت کا برطانوی صحافی کی گرفتاری کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

سی این این کے صحافی نک پیٹن والش پر یوکرین کے زیرِ قبضہ روس کے علاقے کرسک سے رپورٹنگ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔  ماسکو نے ان مغربی صحافیوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے جنہوں نے اگست میں یوکرین کے حملے کے بعد غیر قانونی طریقے سے سرحد پار کر کے، کرسک کے علاقے سے رپورٹنگ کی تھی۔  کرسک کی عدالت نے سی این این کے صحافی کی گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے اسے روس کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق نک پیٹن والش کو روسی سر زمین پر گرفتار کیا جائے گا یا ان کی حوالگی کا مطالبہ کیا جائے گا۔  نک پیٹن والش ایک برطانوی صحافی ہیں جو اس سے قبل ماسکو میں چینل 4 نیوز اور دی گارڈین اخبار کے لیے رپورٹنگ کر چکے ہیں۔ یاد رہے کہ رواں ہفتے کے آغاز میں روس نے کرسک کے اندر سے رپورٹنگ کرنے پر 2 اطالوی صحافیوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔

Previous Post

کراچی دھماکا، دہشتگردوں نے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے کیا، ابتدائی رپورٹ

Next Post

آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول بھٹو زرداری

Next Post
آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول بھٹو زرداری

آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول بھٹو زرداری

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist