تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دہشت گردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے

by ویب ڈیسک
جنوری 4, 2023
پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت ہے، امریکا
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے دہشت گردانہ حملوں کی وجہ سے خاصا نقصان اٹھایا ہے اور یہ پاکستان کا حق ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف اپنا دفاع کرے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ طالبان نے جو وعدے کیے ہیں وہ پورے کیے جائیں۔ طا لبان کوشش کریں کہ اپنی سرزمین عالمی دہشت گرد حملوں کے لیے لانچنگ پیڈ کے طور پر استعمال نہ ہونے دیں۔ نیڈ پرائس کے مطابق طالبان کے فیصلوں کا جائزہ لیا جارہا ہے اور امریکا کی جانب سے رسپانس دیا جائے گا۔

Previous Post

مذہب کی جبری تبدیلی کے گرد گھومتی پاکستانی فلم کے لیے اعزاز

Next Post

سرفراز کی باڈی بلڈر رمیزابراہیم کے لیے آواز

Next Post
سرفراز کی باڈی بلڈر رمیزابراہیم کے لیے آواز

سرفراز کی باڈی بلڈر رمیزابراہیم کے لیے آواز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist