تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

by ویب ڈیسک
مارچ 22, 2025
نازش جہانگیر کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

کینٹ کچہری لاہور کےجوڈیشل مجسٹریٹ غلام شبیرسیال نےاستغاثہ کیس کی سماعت کی،عدالتی حکم پر اداکارہ  نازش جہانگیر اپنے وکیل بیرسٹرحارث کےساتھ  عدالت کےروبروپیش ہوئیں،عدالت نےاداکارہ نازش جہانگیرکے ورانٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔عدالت نے 50  ہزار روپےمچلکوں کےعوض ورانٹ گرفتاری منسوخ کیے ۔عدالت نےکیس کی مزید کاروائی28  اپریل تک ملتوی کردی،اداکارہ نازش جہانگیر کےخلاف اداکار ہارون اسودکی جانب سے 25 لاکھ روپےاورگاڑی واپس نہ کرنےکا استغاثہ دائر ہے۔ کینٹ کچہری نےعدم پیشی پر اداکارہ نازش جہانگیر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

Previous Post

2024 غیر قانونی تارکین وطن کے لیے خوفناک ترین سال

Next Post

سٹی آف شوگر لینڈ میں انٹرنیشنل آرٹ اینڈ کائٹ فیسٹیول

Next Post
سٹی آف شوگر لینڈ میں انٹرنیشنل آرٹ اینڈ کائٹ فیسٹیول

سٹی آف شوگر لینڈ میں انٹرنیشنل آرٹ اینڈ کائٹ فیسٹیول

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist