تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نگراں کابینہ پنجاب نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کردی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 24, 2023
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کی نگراں کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کی سزا معطلی کی منظوری دی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ سزا معطلی کی درخواست نواز شریف کی طرف سے دی گئی تھی۔ نگراں صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر کے مطابق نگراں کابینہ نے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے سزا معطل کی، کیس کا حتمی فیصلہ عدالت ہی کرے گی۔ کریمنل پروسیجرل کوڈ کے سیکشن 401 کے تحت نواز شریف کی سزا معطل کی گئی۔ سیکشن 401 کے تحت حکومت کسی بھی مجرم کی سزا معاف کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔ واضح رہے کہ نواز شریف کی 2019 میں لندن روانگی سے پہلے  بھی سیکشن 401 کے تحت سزا معطل کی گئی تھی۔

Previous Post

حکومت کا پی ٹی آئی چیئرمین کو پیش کرنے سے معذرت

Next Post

پاکستان کی غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ

Next Post
پاکستان کی  غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ

پاکستان کی غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist