تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نرگس پر مبینہ تشدد کا کیس، شوہر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

by ویب ڈیسک
نومبر 18, 2024
نرگس پر مبینہ تشدد کا کیس، شوہر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کی سیشن کورٹ میں ملزم ماجد بشیر کی عبوری درخواست پر سماعت ہوئی، ملزم عدالت کے روبرو پیش نہ ہوا اور ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کی۔ معلوم ہوا کہ ماجد بشیر کی فیصل آباد میں قریبی رشتے دار کی فوتگی ہوگئی ہے، عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے ملزم ماجد بشیر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ نے ملزم ماجد بشیر کی ضمانت میں 2 دسمبر تک توسیع کردی۔ یاد رہےکہ اداکارہ نرگس کے شوہر کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے،  شوہر پر انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کر رکھا ہے۔

Previous Post

شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد

Next Post

بھارت کے خدشات دور کرنے کے لیے تیار ہیں

Next Post
بھارت کے خدشات دور کرنے کے لیے تیار ہیں

بھارت کے خدشات دور کرنے کے لیے تیار ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist