تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کیلئے نادرا کی نئی ایپ متعارف

by ویب ڈیسک
جنوری 24, 2026
سنگل پیرنٹ بچوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا تاریخی فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

نادرا نے شہریوں کے لیے ایک اہم اور جدید سہولت متعارف کرائی ہے جس کے ذریعے وہ اپنے شناختی کارڈ کے ڈیٹا پر خود نگرانی کر سکیں گے۔ نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ کے ذریعے ہر شہری جان سکے گا کہ اس کا شناختی ڈیٹا کہاں اور کس مقصد کے لیے استعمال ہوا ہے۔ ایپ پر ڈیٹا ویری فکیشن کی مکمل تاریخ دستیاب ہوگی، جس میں یہ واضح ہوگا کہ کس ادارے نے کب اور کس نوعیت کی تصدیق کی۔ اس سہولت سے شہری اپنے ڈیٹا کی حفاظت اور شفافیت پر براہ راست نظر رکھ سکیں گے۔ نادرا حکام کے مطابق اس اقدام سے شہریوں کے شناختی ڈیٹا کے غلط استعمال پر مؤثر چیک اینڈ بیلنس ممکن ہوگا، اور ڈیٹا لیک یا غیر قانونی تصدیق کے واقعات کی روک تھام میں مدد ملے گی۔

ایپ کے ذریعے پرائیویسی اور ڈیٹا سکیورٹی میں اضافہ ہوگا، جبکہ سائبر کرائم اور جعلی تصدیقی کیسز کی حوصلہ شکنی بھی ممکن ہوگی۔یہ ایپ خاص طور پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بھی اہم پیغام رکھتی ہے، جو اپنے شناختی ڈیٹا پر محفوظ اور موثر کنٹرول چاہتے ہیں۔

Previous Post

بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون پاس

Next Post

اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف قرارداد,پاکستان کا مخالفت میں ووٹ

Next Post
اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف قرارداد,پاکستان کا مخالفت میں ووٹ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist