تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مریم نواز کے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں، نیب

by ویب ڈیسک
ستمبر 27, 2022
مریم نواز کے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں، نیب
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس طارق سلیم شیخ کے 3 رکنی بیچ نے نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کے لیے درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر نیب نے عدالت کو بتایا کہ اسے اب مریم نواز کے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں۔ نیب کے جمع کرائے گئے جواب کے مطابق مریم نواز کی درخواست میں موقف بنیادی حقوق کا ہے۔ سپریم کورٹ پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ فوج داری مقدمہ درج ہونے پر کسی کو کبھی آئینی حقوق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا۔ اس موقع پر عدالت میں ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سید وقار حسین اور اسپیشل پراسیکیوٹر سید فیصل رضا بھی  پیش ہوئے۔ لاہور ہائی کورٹ نے نیب کے جواب کے بعد سماعت اب 3 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: لاہور ہائی کورٹمریم نواز
Previous Post

فرید کی موت کے ذمے دارشاہ رخ خان نہیں، بھارتی عدالت

Next Post

سارہ انعام قتل کیس : ایاز امیر مقدمے سے ڈسچارج

Next Post
سارہ انعام قتل کیس : ایاز امیر مقدمے سے ڈسچارج

سارہ انعام قتل کیس : ایاز امیر مقدمے سے ڈسچارج

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist