تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب الیکشن: فنڈز کی منظوری قومی اسمبلی کے فیصلے سے

by ویب ڈیسک
اپریل 17, 2023
آج تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت نے پنجاب میں الیکشن کے فنڈز کے لیے سمری کابینہ میں پیش کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ کابینہ کی منظوری کے بعد آج ہی اسے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ مرکزی بینک کو ایوان کی منظوری کے بغیر اخراجات کا اختیار نہیں۔ اگر قومی اسمبلی نے منظوری دے دی تو فنڈز جاری ہوجائیں گے۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیرخزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ خزانہ  ڈویژن بھی کابینہ اور قومی اسمبلی کی منظوری کے بغیر فنڈز استعمال نہیں کر سکتی۔ یاد رہے کہ  قائم مقام ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر 2 1ارب روپے کی رقم مختص تو  کر دی لیکن اسے جاری کرنےکا اختیار نہیں۔

Previous Post

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف ریفرنس

Next Post

پلوامہ معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے

Next Post
عمران خان نے بار بار کہا کہ مجھے خون نظر آرہا ہے

پلوامہ معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist