تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نئی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری کو

by ویب ڈیسک
فروری 12, 2024
قومی اسمبلی : 7 سے زائد گھنٹے ہوگئے ووٹنگ اب تک نہ ہوئی
Share on FacebookShare on Twitter

صدر پاکستان عارف علوی آئین کے تحت نئی قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری تک طلب کرنے کے پابند ہیں۔ آئین کے سیکشن 91 (2) کے مطابق صدر مملکت انتخابی نتائج کے باضابطہ اعلان یا اس کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد 21 دن کے  اندر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے پابند ہیں۔ یہ اجلاس عام انتخابات کے انعقاد کے 21 روز بعد لازمی ہو گا جب کہ صدر مملکت اس مدت سے قبل بھی اسے طلب کرسکتے ہیں۔ اسی طرح سرکاری نتائج کے اعلان کے بعد آزاد ارکان کو کسی بھی پارلیمانی پارٹی مین شمولیت اختیار کرنے کے لیے 3 دن کا وقت دیا جائے گا۔ چوتھے روز خواتین ارکان کو مخصوص نشستیں الاٹ ہوں گی۔  قومی اسمبلی اجلاس کے پہلے روز موجودہ اسپیکر نئے اراکین اسمبلی سے حلف لیں گے، دوسرے دن نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا جب کہ تیسرے روز وزیر اعظم کا انتخاب کیا جائے گا۔

Previous Post

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر شکایات سیل قائما

Next Post

نواز شریف سیاست سے کنارہ کش نہیں ہورہے ، مریم نواز

Next Post
مریم نواز کے پاسپورٹ کی ضرورت نہیں، نیب

نواز شریف سیاست سے کنارہ کش نہیں ہورہے ، مریم نواز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist