تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایوان کی کارروائی چلانے کے لیے 16 رکنی کمیٹی کے قیام کی قرارداد منظور

by ویب ڈیسک
ستمبر 11, 2024
سپریم کورٹ نے اپنی حد سے تجاوز کیا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

اسپیکر قومی اسمبلی نے ارکان کو  چارٹر آف پارلیمنٹ کی تجویز دے دی ہے جبکہ قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کی کارروائی چلانے کے لیے 16 رکنی کمیٹی کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور بھی کرلی گئی ہے۔ آج  قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اسپیکر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ  جماعتیں اور قیادت اکٹھی بیٹھیں یا نہ بیٹھیں، ارکان کو تو اکٹھے بیٹھنا ہے، کیا  سب پارلیمنٹیرینز چارٹر آف پارلیمنٹ پر دستخط نہیں کرسکتے ؟ اسپیکر کے مطابق حکومت پر تنقید ضرور کریں لیکن یہ تنقید ذاتیات پر مبنی نہیں ہونی چاہیے، اسمبلی میں حزب اختلاف کو بولنے کا زیادہ موقع دیا، اپوزیشن اور حکومتی ارکان ساتھ بیٹھ کر رولز طے کرلیں، ایک دوسرے پر تنقید کریں مگر احترام کا خیال رکھیں۔ اس موقع پر ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈر کل ہی جاری کردیے تھے۔

Previous Post

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی پہلی کامیابی

Next Post

قومی اسمبلی اجلاس میں گرما گرم تقاریر

Next Post
قومی اسمبلی اجلاس میں گرما گرم تقاریر

قومی اسمبلی اجلاس میں گرما گرم تقاریر

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist