تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اختر مینگل سے استعفیٰ واپس لینے کی درخواست

by ویب ڈیسک
ستمبر 4, 2024
اختر مینگل سے استعفیٰ واپس لینے کی درخواست
Share on FacebookShare on Twitter

پی ٹی آئی وفد  بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں اختر مینگل سے پارلیمنٹ لاجزمیں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پراسد قیصر، رؤف حسن اور دیگر رہنما شامل ہیں۔ وفد نے اختر مینگل سے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ واپس لینے کی درخواست کی۔ اُدھرن لیگ کا وفد بھی اختر مینگل سے ملاقات کے لیے پارلیمنٹ لاجز پہنچا۔ وفد میں رانا ثنا، طارق فضل چوہدری، عثمان بادینی، اعجاز جاکھرانی اور خالد مگسی شامل ہیں۔ دونوں وفود کا موقف تھا کہ استعفیٰ دینا کسی مسئلے کا حل نہیں ہے اور استعفیٰ دیے بغیر پارلیمنٹ میں آگے بڑھیں۔

Previous Post

وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری

Next Post

آج سیاسی لوگوں کی اہمیت ختم کی جا رہی ہے

Next Post
پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ

آج سیاسی لوگوں کی اہمیت ختم کی جا رہی ہے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist