تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2023
سپریم کورٹ نے اپنی حد سے تجاوز کیا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی میں پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک پیش کردی گئی۔ اس بل کے مطابق پارلیمانی کمیٹی توہین پارلیمان پر کسی بھی ریاستی یا حکومتی عہدیدار کو طلب کر سکے گی۔ مرتکب ملزم کو 6 ماہ قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں دی جا سکیں گی۔ تجویز دی گئی ہے کہ  24 رکنی کمیٹی توہین پارلیمنٹ کیسز کی تحقیقات کرے گی۔ اس کمیٹی میں اپوزیشن اور حکومت کے ارکان کی تعداد 50 پچاس فی صد ہوگی۔ کمیٹی شکایات کی رپورٹ پر اسپیکر قومی اسمبلی یا چیئرمین سینیٹ کو سزا تجویز کرے گی۔ جس پر یہ شخصیات متعلقہ شخص کے خلاف سزا کے تعین کا اعلان کر سکیں گے۔

Previous Post

روسی تیل کی پہلی کھیپ ایک ماہ میں آجائے گی

Next Post

عمران خان کو نیب نے حراست میں لے لیا

Next Post
عمران خان کو نیب نے حراست میں لے لیا

عمران خان کو نیب نے حراست میں لے لیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist