تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

روسی تیل کی پہلی کھیپ ایک ماہ میں آجائے گی

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2023
غریب عوام کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے یہی دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے روس سے تیل خریدنے کا آغاز کردیا۔ ایک ماہ کے اندر ہی پہلی کھیپ پہنچ جائے گی۔ اس کھیپ کے وصول ہونے کے بعد یہ اندازہ لگایا جائے گا کہ مستقبل میں روسی تیل کی کتنی مقدار درآمد کرنی ہوگی۔ مصدق ملک کہتے ہیں کہ ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا کہ اس روسی تیل کو کہاں استعمال کیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ روسی تیل کی درآمد پر امریکا یا کسی اور ملک کی جانب سے کوئی دباؤ نہیں۔

Previous Post

وارنٹ لائیں جیل جانے کو تیار ہوں

Next Post

پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک

Next Post
سپریم کورٹ نے اپنی حد سے تجاوز کیا ہے

پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist