تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تفتیشی ٹیم نے مصطفیٰ عامر قتل کیس خراب کردیا، محکمہ پراسیکیوشن

by ویب ڈیسک
مارچ 24, 2025
مصطفیٰ قتل کیس: ملزمان کا مزید ریمانڈ حاصل
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ پراسیکیوشن سندھ نے مصطفیٰ عامر کے اغوا اور قتل کیس میں پولیس کی تفتیش پر تحفظات کا اظہارکردیا ہے اور اس سلسلے میں آئی جی سندھ پولیس کو خط لکھ کر سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔  خط کے مطابق ارمغان اور شیراز نے مصطفیٰ عامر کا بے رحمانہ  قتل کیا ہے، تفتیشی ٹیم نے پراسکیوشن کے کیس کو نقصان پہنچایا ہے۔  ملزم ارمغان کے اعترافی بیان سے پہلے نہ تو پراسکیوشن کو آگاہ کیا گیا اور نہ ہی اعتماد میں لیا گیا، ذرائع کے مطابق ملزم ارمغان کا اعترافی بیان ایس ایس پی نے ریکارڈ کررکھا ہے جو کہ قانون قابل قبول ہے۔ ملزم کا اعترافی بیان دوبارہ ریکارڈ کرنے سے متعلق انویسٹی گیشن کے اقدام سے کیس کو نقصان پہنچا ہے۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی سے ہفتے میں 2دن ملاقات بحال، میڈیا ٹاک نہ کرنیکا حکم

Next Post

ڈیوڈ وارنر سیزن 10 میں کراچی کنگز کی قیادت کریں گے

Next Post
ڈیوڈ وارنر سیزن 10 میں کراچی کنگز کی قیادت کریں گے

ڈیوڈ وارنر سیزن 10 میں کراچی کنگز کی قیادت کریں گے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist