تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مستونگ: صحافی نثار احمد فائرنگ کر کے قتل

by ویب ڈیسک
ستمبر 4, 2024
کراچی : ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

ایس پی مستونگ عابد خان بازئی کے مطابق  صحافی نثار احمد کو گھر سے زمینوں کی طرف جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔ نثار احمد کو قبائلی رنجش پر قتل کیا گیا، قاتلوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ قاتلوں کو گرفتار کر کے متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کریں گے۔ ایس ایس پی مسرونگ کا کہنا ہے کہ نثار احمد نیوز ایجنسی میں بطور رپورٹر کام کرتے تھے۔ مقتول کے کزن کا کہنا ہے کہ زمینوں کا تنازع چلا آرہا تھا، مقدمہ نامزد افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

Previous Post

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 اکتوبر میں

Next Post

وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری

Next Post
چائے پینا ہوا مہنگا سودا

وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری

Discussion about this post

تار نامہ

پاکستان کی نئی آٹو پالیسی 2026-31: کیا اسٹاک ایکسچینج میں آٹو کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں بدلنے والی ہیں؟

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist