تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مرتضیٰ وباب کراچی کے نئے میئر

by ویب ڈیسک
جون 15, 2023
مرتضیٰ وباب کراچی کے نئے میئر
Share on FacebookShare on Twitter

پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے نئے میئر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ مرتضیٰ وباب نے 333 ارکان میں سے سب سے زیادہ 173 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مقابلے پر شکست سے دوچار ہونے والے حافظ نعیم الرحمان کو 161 ووٹ ملے۔ مرتضیٰ وہاب کی کامیابی پر آصف علی زرداری نے انہیں مبارک باد دی ہے۔ یاد رہے کہ کراچی میں ڈپٹی میئر کے لیے پیپلز پارٹی کے ہی امیدوار سلمان مراد بھی کامیاب ہوچکے ہیں۔

Previous Post

کراچی کا میئر کون ؟ پولنگ شروع

Next Post

بپر جوائے کی شدت کمزورہونا شروع ہوگئی

Next Post
بپر جوائے کی شدت کمزورہونا شروع ہوگئی

بپر جوائے کی شدت کمزورہونا شروع ہوگئی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist