تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

منورفاروقی کی گرفتاری اور پھر رہائی

by ویب ڈیسک
مارچ 27, 2024
نفرت جیت گئی، فن کار ہار گیا،منورفاروقی نے اسٹینڈ اپ کامیڈی کو خیر باد کہہ دیا
Share on FacebookShare on Twitter

اسٹینڈ اپ کامیڈین اور ریئلیٹی شو بگ باس کے سیزن 17 کے کامیاب امیدوار منور فاروقی کو ‘حُقہ بار’ پر چھاپے کے دوران  گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رات لگ بھگ ساڑھے 10 بجے پولیس نے ممبئی میں ایک حقہ بار پر چھاپہ مارا اور یہ کارروائی صبح 5 بجے تک جاری رہی۔ منور فاروقی سمیت 14 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ منور فاروقی کو  کچھ گھنٹے تک حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ پولیس کا موقف ہے کہ  حُقہ بار غیر قانونی طور پر چلایا جا رہا تھا، پولیس نے منور فاروقی سمیت دیگر زیرِ حراست افراد کے خلاف سگریٹ نوشی اور دیگر تمباکو مصنوعات ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ۔ پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران منور فاروقی حُقہ پی رہے تھے، کامیڈین کی حُقہ پیتے ہوئے ویڈیوز بھی پولیس کے پاس بطورِ ثبوت ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

انتخابی نتائج کے خلاف 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان

Next Post

مایا خان کی یادوں میں امجد صابری اب تک

Next Post
مایا خان کی یادوں میں امجد صابری اب تک

مایا خان کی یادوں میں امجد صابری اب تک

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist