تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ممبئی اسٹاک ایکسچینج کو بم کی دھمکی، عمارت خالی کرا لی گئی

by ویب ڈیسک
جولائی 15, 2025
ممبئی اسٹاک ایکسچینج کو بم کی دھمکی، عمارت خالی کرا لی گئی
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت کے مالیاتی مرکز ممبئی میں واقع اسٹاک ایکسچینج کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہونے کے بعد عمارت کو فوری طور پر خالی کروا لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے ای میل کے ذریعے دعویٰ کیا کہ عمارت میں 4 آر ڈی ایکس بم نصب کیے گئے ہیں، جو آج سہ پہر 3 بجے پھٹیں گے۔ دھمکی ملتے ہی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گئے اور عمارت کی مکمل تلاشی لی۔ بعدازاں حکام نے عمارت کو کلیئر قرار دے دیا۔ ممبئی پولیس نے اس دھمکی آمیز ای میل پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ حال ہی میں پٹنہ ایئرپورٹ کو بھی بم دھماکے کی ایسی ہی ایک دھمکی موصول ہوئی تھی، جس پر سیکیورٹی اداروں نے تلاشی کے بعد اسے بھی کلیئر قرار دیا تھا۔

Previous Post

تنخواہ دار طبقے کیلئے خودکار ٹیکس فائلنگ کا نظام متعارف

Next Post

پاکستانی طلبہ اور پروفیشنلز کے لیے برطانیہ کا ویزا عمل آسان

Next Post
پاکستانی طلبہ اور پروفیشنلز کے لیے برطانیہ کا ویزا عمل آسان

پاکستانی طلبہ اور پروفیشنلز کے لیے برطانیہ کا ویزا عمل آسان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist