تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹیلر سوئفٹ بہترین میوزک ویڈیو ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

by ویب ڈیسک
اگست 30, 2022
ٹیلر سوئفٹ بہترین میوزک ویڈیو ایوارڈ جیتنے میں کامیاب
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے ایک بار پھر اپنی جادوئی آواز کا سحر پرستاروں پر طاری کرکے ایم ٹی میوزک ویڈیو 2022 کا سب سے بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا، 2012 کے ایک پرانے گانے ‘آل ٹو ویل’ کا ریمیک جب لانچ کیا گیا تو پرستاروں کے دلوں میں گھر کرگیا، پسندیدگی کے نئے ریکارڈ قائم کرنے پر گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بہترین ویڈیو میوزک ایوارڈ کے حقدار ٹھہریں، وہ واحد فنکارہ تھیں جو اس نوعیت کا 14 واں ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہیں۔ خوشی کے اس موقع پر ٹیلر سوئفٹ نے اپنے ایک اور شاندار اپ کامینگ البم کا بھی اعلان کیا، گلوکارہ کے مطابق ان کا آنے والا نیا البم ‘مڈنائٹس’ میری زندگی کے ان 13 جاگتی راتوں کی کہانی ہے جو میری پوری زندگی پر اثرانداز ہیں۔ یہ البم رواں سال 21 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا جس کے لیے مداح ابھی سے بے تاب دکھائی دے رہے ہیں۔

Previous Post

سندھ: متاثرین دربدر بھٹکنے پر مجبور

Next Post

سندھ میں سیلاب کی تباہی اور متاثرین کی آہ و بکا

Next Post
سندھ میں سیلاب کی تباہی اور متاثرین کی آہ و بکا

سندھ میں سیلاب کی تباہی اور متاثرین کی آہ و بکا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist