تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیٹ فلکس نے اپنا شاندار تھیم پارک

by ویب ڈیسک
نومبر 15, 2025
you tube
Share on FacebookShare on Twitter

رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس نے اپنا شاندار تھیم پارک متعارف کروایا ہے، جو مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کی وائرل ویڈیوز اور چیلنجز سے متاثر ہو کر تیار کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں مسٹر بیسٹ نے اسے اپنی زندگی کے بہترین تجربات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دن ان کے لیے ہمیشہ یادگار رہے گا۔مسٹر بیسٹ کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں لاکھوں مداح ہمیشہ یہی خواہش کرتے ہیں کہ کسی نہ کسی طرح ان کی ویڈیوز کا حصہ بن سکیں۔ یہ تھیم پارک اسی خواب کو حقیقت کا روپ دیتا ہے، جہاں لوگ خود آکر مسٹر بیسٹ اسٹائل چیلنجز جیسا ماحول جیتے جاگتے انداز میں محسوس کر سکتے ہیں۔

you tube 7

نیا پارک نیون بلیو لائٹس، جدید ترین رولر کوسٹرز اور امریکن گلیڈی ایٹر طرز کے بھرپور ایکشن چیلنجز سے مزین ہے۔ ایک مقبول گیم میں کھلاڑی روشنی کے جلتے ہی بٹن دبانے کی کوشش کرتے ہیں، اور ناکامی کی صورت میں نرم تکیوں پر مزاحیہ انداز میں گر جاتے ہیں  بالکل مسٹر بیسٹ کے چیلنجز  کی طرح۔ رپورٹ کے مطابق یہ منفرد پروجیکٹ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے ویژن 2030 کا حصہ ہے، جس کا مقصد ملک میں تفریح، سیاحت اور ثقافت پر مبنی نئی صنعتوں کو مضبوط بنانا اور معیشت کو تیل کے انحصار سے آگے لے جانا ہے۔ مسٹر بیسٹ نے مزید کہا کہ چونکہ ان کے 70 فیصد فالوورز امریکہ کے باہر رہتے ہیں، اس لیے سعودی عرب ان کے لیے بہترین مقام ثابت ہوا، جہاں بڑے پیمانے کی پروڈکشن کے لیے آسانی سے وسیع اسٹوڈیو اسپیس بھی دستیاب ہے۔ you tube 1

Previous Post

مقبوضہ کشمیر کے تھانے میں دھماکا

Next Post

لکس اسٹائل 2 سال بعد ہونے جارہا ہے

Next Post
لکس اسٹائل ایوارڈز 2025  منسوخ

لکس اسٹائل 2 سال بعد ہونے جارہا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist