تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چاند کی تلاش، عید کی تیاری! سپارکو کی پیشگوئی نے سب کی توجہ کھینچ لی

by ویب ڈیسک
مئی 22, 2025
چاند کی تلاش، عید کی تیاری! سپارکو کی پیشگوئی نے سب کی توجہ کھینچ لی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو نے ذی الحج کے چاند اور عیدالاضحیٰ کے حوالے سے اہم فلکیاتی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ فلکیاتی ماڈلز بتاتے ہیں کہ نیا چاند 27 مئی 2025  کو صبح 8 بج کر 2 منٹ پر اپنی پیدائش مکمل کرے گالیکن کیا یہ چاند 29 ذیقعد کی شام نظر آئے گا؟ سپارکو کہتا ہے: "امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر صرف 11 گھنٹے 34 منٹ ہوگی جو کہ سائنسی لحاظ سے رویت کے لیے بہت کم ہے، خاص طور پر جب موسم مکمل ساتھ نہ دے۔

لہٰذا، اگر قدرت نے کوئی حیرت نہ دکھائی، تو یکم ذی الحج 29 مئی کو ہوگی، اور عیدالاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ منائے جانے کا امکان ہے۔ تاہم، سپارکو نے یہ بھی واضح کر دیا کہ چاند کی رویت کا حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی، جو ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں اور موسم کی صورتحال کو مدِنظر رکھے گی۔ ادھر، فلکیاتی ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ 28 مئی کو چاند کی عمر 35 گھنٹے سے زیادہ ہو جائے گی، جس کے بعد چاند کی رویت ممکن ہو سکتی ہے۔

Previous Post

پاکستان نے بھارتی اہلکار کو "ناپسندیدہ” قرار دے کر واپسی کا ٹکٹ تھما دیا

Next Post

پنجاب میں بچوں کے تحفظ کے لیے ’گڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ آگاہی مہم

Next Post
پنجاب میں بچوں کے تحفظ کے لیے ’گڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ آگاہی مہم

پنجاب میں بچوں کے تحفظ کے لیے ’گڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ آگاہی مہم

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist