تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے گھر پر فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق, مفتی کفایت اور اہلیہ زخمی

by ویب ڈیسک
اگست 16, 2025
مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے گھر پر فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق, مفتی کفایت اور اہلیہ زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں جمیعت علمائے اسلام (ف) کے ضلعی امیر مفتی کفایت  کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں مفتی کفایت  اور ان کی اہلیہ شدید زخمی ہوگئے، جبکہ ان کا بیٹا عصمت اور بیٹی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق فائرنگ مفتی کفایت کے دوسرے بیٹے اعتصام نے کی، جو واردات کے بعد فرار ہوگیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال بٹ خیلہ منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ حکام کے مطابق واقعے کے محرکات تاحال واضح نہیں ہوسکے، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا ملزم نشے کا عادی ہے۔

Previous Post

وزیراعظم کی ہدایت، خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

Next Post

ملک بھر میں مون سون کی شدت؛ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کی وارننگز

Next Post
برساتی نالے میں کار بہہ گئی، باپ بیٹی لاپتہ

ملک بھر میں مون سون کی شدت؛ محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے کی وارننگز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist