تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے کی منظوری

by ویب ڈیسک
مئی 16, 2023
تقرری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کی نگراں حکومت نے 9 مئی کے واقعات کے ذمے داران کے خلاف جے آئی ٹی کی تشکیل کی  منظوری دے دی۔ ساتھ ساتھ حملہ آوروں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ملزموں، سہولت کاروں اور ماسٹر مائنڈز تک پہنچنے اور گرفتاریوں کے لیے ٹھوس  حکمت عملی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی گناہ گار بچ نہ سکے اور کوئی بے گناہ گرفتار نہ ہو۔ معلوم ہوا ہے کہ شرپسند حملہ آوروں کی تصاویر اور ویڈیوز میں چہرے کی شناخت کے لیے نادرا کے ڈیٹا بیس سے مدد لی جا رہی ہے۔ 32 مقامات کی جیو فینسنگ کر کے ملزمان کو ٹریس کیا جارہا ہے۔

Previous Post

توہین پارلیمنٹ بل منظور

Next Post

چیف جسٹس کی تن خواہ وزیراعظم سے بھی زیادہ

Next Post
وزیراعظم کا ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس کو خط

چیف جسٹس کی تن خواہ وزیراعظم سے بھی زیادہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist