تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھگوڑوں کی جانب سے ’ہلاکتوں‘ کا دعویٰ بے بنیاد ہے

by ویب ڈیسک
نومبر 27, 2024
وزیراعلیٰ کے پی بہت بڑی لائن کراس کررہے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور کل ایک دم سے بھاگے اس کے بعد پروپیگنڈا شروع ہوگیا کہ اتنی ہلاکتیں ہوگئیں۔ اگر پی ٹی آئی کا کوئی بندہ ہلاک ہوا ہے تو بتائیں، اگر کوئی بندہ مرا ہے تو اس کی تفصیل بتا دیں۔  جب کہ صحافی وہاں خود موجود تھے اگر کوئی گولی چلتی تو ساری دنیا میں شور مچ جاتا، پی ٹی آئی والے خود پوری دنیا میں پھیلا دیتے ۔ پولیس اہلکاروں کو اسلحہ تو دیا ہی نہیں دیا گیا تھا، ان کے ہاتھوں میں ڈنڈے تھے۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ کوئی افغان شہری 31 دسمبر کے بعد این او سی کے بغیر اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا۔ اسلام آباد میں رہنے کے خواہش مند افغان شہریوں کو ڈپٹی کمشنر سے این او سی لینا ہوگی۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی کی کال تک یہ دھرنا جاری رہے گا

Next Post

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور

Next Post
آئی ایم ایف ڈیل کے بعد کاروبار میں تیزی

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist