تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت : متعصب استانی آزاد، صحافی پر مقدمہ

by ویب ڈیسک
اگست 30, 2023
بھارت : متعصب استانی آزاد، صحافی پر مقدمہ
Share on FacebookShare on Twitter

انتہا پسند مودی کے دیس میں ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف نفرت سےبھرے واقعے نے باشعور بھارتیوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ بھارتی مسلم صحافی محمد زبیر جو اپنی فیکٹ چیک ویب سائٹ کی وجہ سے غیر معمولی شہرت رکھتے ہیں۔ اُن کے خلاف اب اترپردیش کی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ محمد زبیر وہ ہیں جنہوں نے متعصب ہندو استانی کا مکروہ چہرہ بے نقاب کیا تھا جس نے بھاری کلاس میں کم سن مسلم طالب علم التمش کو ہندو ہم جماعت سے اس لیے تشدد کرایا کیونکہ التمش مسلمان ہے۔ محمد زبیر نے واقعے کی  ویڈیو شئیر کرتے ہوئے اسے تنگ نظری اور متعصبانہ حرکت قرار دیا گیا جس کے ذریعے بھارتی مسلمانوں کا جینا دوبھر کیا جارہا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

مظفر نگر کے سرکاری اسکول میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہوئی اور پولیس نے دعویٰ کیا کہ وہ متعلقہ استانی کے خلاف ایکشن لے رہی ہے لیکن تاحال یہ استانی آزاد گھوم رہی ہے جبکہ محمد زبیر کے خلاف الٹا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا موقف ہے کہ مسلم صحافی کے خلاف یہ مقدمہ اس لیے قائم ہوا کہ انہوں نے متاثرہ بچے کی شناخت کو ظاہر کیا جو قانوناً جرم ہے۔

بھارت : استانی کی سرپرستی میں مسلم طالب علم پر طمانچے مارنے کا واقعہ

Previous Post

پی ٹی آئی چئیرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

Next Post

ایشیا کپ کا ایونٹ آج سے

Next Post
ایشیا کپ کا ایونٹ آج سے

ایشیا کپ کا ایونٹ آج سے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist