تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رضوان نے بابر کو پہلی پوزیشن سے محروم کردیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 7, 2022
رضوان نے بابر کو پہلی پوزیشن سے محروم کردیا
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی درجہ بندی جاری کی ہے۔ جس میں طویل عرصے تک نمبر ون کی پوزیشن پر رہنے والے بابراعظم اب کھسک کر دوسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں اور ان سے یہ اعزاز چھیننے والے ان کے ہی ہم وطن محمد رضوان ہیں۔ جو 815 پوائنٹس کے ساتھ بلے بازوں کی فہرست میں نمایاں ہیں۔ بابراعظم حالیہ ایشیا کپ میں فارم سے محروم نظر آتے ہیں اور اسی لیے وہ پہلی پوزیشن بھی کھودیے ۔ دوسری جانب محمد رضوان بہترین کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ جنہوں نے مسلسل دو میچز میں نصف سنچری بھی اسکور کرکے خود کو ٹی ٹوئنٹی کی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن پر فائز کیا۔

بشکریہ اے ایف پی

 تیسری پوزیشن پر ایدن مارکم ہیں جن کا تعلق جنوبی افریقا سے ہے۔ بالر کی فہرست میں آسٹریلوی فاسٹ بالر جوش ہزل وڈ پہلی پوزیشن پر چھائے ہوئے ہیں بدقسمتی سے ٹاپ 10  میں کوئی پاکستانی بالر جگہ نہیں بناسکا۔ شاداب خان کا نمبر 14واں اور شاہین شاہ آفریدی کا 15 واں ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کے آل راؤنڈر کی فہرست میں افغان کھلاڑی محمد نبی کا پہلا نمبر ہے۔ اس درجہ بندی کے ابتدائی نمبرز میں بھی کوئی پاکستانی کھلاڑی کسی بھی پوزیشن سے محروم رہا۔

Tags: بابراعظمپاکستانی کرکٹ ٹیمٹی ٹوئنٹی رینکنگمحمد رضوانمحمد نبی
Previous Post

عمران خان کا خاتون جج سے متعلق الفاظ پر اظہار افسوس

Next Post

آصف علی پر ” پابندی” کی مہم کون چلا رہا ہے؟

Next Post
آصف علی پر ” پابندی” کی مہم کون چلا رہا ہے؟

آصف علی پر " پابندی" کی مہم کون چلا رہا ہے؟

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist