تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نواز پھر چھا گئے، فائنل پاکستان کا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 14, 2022
نواز پھر چھا گئے، فائنل پاکستان کا
Share on FacebookShare on Twitter

کرائسٹ چرچ میں تین ملکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے میزبان نیوزی لینڈ کو باسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ کی خاص بات محمد نواز کی آل راؤنڈر پرفارمنس تھی۔ جنہوں نے مسلسل دوسرے میچ میں پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ محمد نواز نے پہلے بالنگ کے ذریعے ایک شکار کیا اور جب پاکستانی بیٹنگ لائن اپ مشکل سے دوچار تھی تو حیدر علی اور افتخار احمد کے ساتھ مل کر 164 رنز کے ہدف کو عبور کرایا۔

بشکریہ پی سی بی

پلئیرآف دی میچ  محمد نواز نے شاندار 38 رنز ناٹ آؤٹ کی اننگ کھیلی۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 163 رنز کے لیے 7 کھلاڑیوں کا خسارہ برداشت کیا۔ نیوزی لینڈ کی اننگ کے خاص بات کپتان کین ولیم سن کی 59 رنز کی اننگ رہی۔ ان کے علاوہ فلپس نے 29  اور مارک نے 25 رنز بنائے ۔ پاکستان کی جانب سے محمد وسیم اور حارث رؤف نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

بشکریہ پی سی بی

جواب میں پاکستانی ٹیم کو 29 رنز پر اس وقت پہلا نقصان برداشت کرنا پڑا جب  بابراعظم 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ پاکستان کی طرف سے رضوان نے 34 جبکہ شان مسعود نے 19 رنز کیے۔ کئی میچوں میں ناکام رہنے والے حیدر علی تیز رفتار 31 رنز بنائے جبکہ نواز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہنے والے افتخار احمد نے 25 رنز کی اننگ کھیلی۔

بشکریہ پی سی بی

ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی کیوی اسپنر برس وال کو 8 کھلاڑیوں کے شکار پر ملا ۔ پاکستانی ٹیم اب ہفتے کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے آسٹریلیا روانہ ہوگی۔

بشکریہ پی سی بی
Tags: بابراعظمپاکستانی کرکٹ ٹیمحیدر علیمحمد نواز
Previous Post

جیل تو چھوٹی چیز ہے جان بھی دے سکتا ہوں، عمران خان

Next Post

لاشوں کی بے حرمتی، تحقیقات کے لیے کمیٹی

Next Post
لاشوں کی بے حرمتی، تحقیقات کے لیے کمیٹی

لاشوں کی بے حرمتی، تحقیقات کے لیے کمیٹی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist