تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مخدوش اور خستہ حال عمارتوں میں قائم اسکولز سیل کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
ستمبر 27, 2024
امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے، مریم نواز
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں اسکول بلڈنگز کی چیکنگ کا حکم دیتے ہوئے مخدوش اور خستہ حال عمارتوں میں بنے اسکول سیل کرنے اور اسکولوں میں صفائی کی صورتحال کی بھی چیکنگ کی ہدایت کی۔ مریم نواز کہتی ہیں کہ  تمام مسائل حل کرنا چاہتے ہیں۔ یقین ہے کہ کچھ برسوں  میں شکایات برقرار نہیں رہیں گی۔ ہر آنے والے دن میں بہتری آ رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے مظفر گڑھ کے ڈپٹی کمشنر آفس میں ارکان اسمبلی سے بھی  ملاقات کی۔ ارکان اسمبلی نے عوامی مسائل کے حل کے لیے تجاویز اور سفارشات پیش کیں۔ مریم نواز نے مظفرگڑھ کے مرکزی علاقوں میں تجاوزات اور ناقص صفائی پر برہمی کا اظہار کیا  اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے فوری کارروائی کا حکم دیا۔

Previous Post

ملک بھر میں ڈینگی پھیلنے کا خطرہ

Next Post

بھارت : کرکٹ میچ میں بنگلہ دیشی تماشائی پر تشدد

Next Post
بھارت : کرکٹ میچ میں بنگلہ دیشی تماشائی پر تشدد

بھارت : کرکٹ میچ میں بنگلہ دیشی تماشائی پر تشدد

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist