تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا میں وفاقی وزیر خزانہ کی اہم ملاقاتیں

by ویب ڈیسک
اپریل 18, 2024
امریکا میں وفاقی وزیر خزانہ کی اہم ملاقاتیں
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب کی دورۂ امریکا کے دوران اہم ملاقاتیں ہورہی ہیں ۔ محمد اورنگزیب نے بدھ کو امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو اور پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری مس الزبتھ ہورسٹ سے بھی ملاقاتیں کی۔ اب وزارت خزانہ نے ان ملاقات کے متعلق اعلامیہ جاری کیا ہے۔ جس میں اسی جانب اشارہ کیا گیا کہ ملاقاتوں میں پاک امریکا تعلقات مضبوط بنانے کے لیے سیاسی عزم کو اجاگر کیا گیا۔  متبادل توانائی کے ذرائع، زراعت، موسمیاتی تبدیلی کے خلاف ابھرنے کی صلاحیت اور ٹیک انڈسٹری پر خصوصی توجہ پر بھی زور دیا گیا۔ وفاقی وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب کی ان ملاقاتوں میں باہمی اقتصادی شراکت داری کو اپ گریڈ کرنے پر بھی توجہ دی گئی ہے۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کے بارے میں امریکی حکام کو آگاہ کیا، اس اصلاحاتی ایجنڈے میں ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنا شامل ہے۔ امریکی حکام کو بتایا گیا کہ سرکاری اداروں کی نج کاری کا عمل تیز کرنا بھی اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

Previous Post

جنرل فیض کے خلاف فوج کی انکوائری

Next Post

بھارت میں الیکشن جمعے سے

Next Post
بھارت میں الیکشن جمعے سے

بھارت میں الیکشن جمعے سے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist