تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جون سے اگست تک مون سون بارشیں

by ویب ڈیسک
مئی 30, 2024
خیبرپختونخوا میں بارش سے تباہی، 4 روز میں 32 افراد جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال جون سے اگست تک مون سون کی بارشیں غیرمعمولی ہوں گی۔ معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں ہوگا، جنوبی سندھ میں بھی معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں۔ بلوچستان میں بھی رواں سال معمول سے کچھ زائد بارشیں متوقع ہیں، کے پی اور گلگت بلتستان میں رواں سال معمول کے مطابق بارش ہوسکتی ہے۔ معمول سے زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے کے پی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں برف پگھلنے کا عمل تیز ہوگا،  اکثر مقامات پر جون کے آغاز میں دن کا درجہ حرارت معمول سے زائد ہوگا۔

Previous Post

باہمت اور نڈر عائشہ ناز کی کہانی

Next Post

پاک بھارت میچ پر دہشت گردی کے سائے

Next Post
ٹی20 ورلڈ کپ ۔۔ گھمسان کا رن پڑنے کو ہے!

پاک بھارت میچ پر دہشت گردی کے سائے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist