تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں اکتوبر میں ہیٹ ویوز کا امکان

by ویب ڈیسک
ستمبر 5, 2024
خبردار! شہری احتیاط کریں، مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خطرہ
Share on FacebookShare on Twitter

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کہتے ہیں کہ کراچی میں وسطِ ستمبر تک بارش کی کوئی امید نہیں، بارش سے متعلق فی الحال پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔ سندھ کے علاقے تھر پارکر، عمر کوٹ اور ملحقہ علاقوں میں آج اور کل ہلکی بارش ہو سکتی ہے، مون سون ہوائیں وسطِ ستمبر سے سندھ سے واپس لوٹنے لگتی ہیں۔ کراچی میں ستمبر گرم گزرتا ہے، اکتوبر میں بھی موسم گرم اور خشک رہنےکا امکان ہے۔ سردار سرفراز نے خبردار کردیا کہ  اکتوبر میں ہیٹ ویوز کا بھی امکان ہوتا ہے۔ اُدھر انب محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجۂ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

Previous Post

ناانصافیوں سے تنگ آکر شبیر احمد نے کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا

Next Post

اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظور

Next Post
نیب اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور

اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظور

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist