تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فائنل بارش سے متاثر ہوسکتا ہے

by ویب ڈیسک
نومبر 10, 2022
فائنل بارش سے متاثر ہوسکتا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیم اتوار کو ملیبورن میں ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے جارہا ہے۔ آسٹریلوی محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے 95 فی صد بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ اب اگر اتوار کو میچ نہ ہوسکا تو ایسی صورت میں پیر کو اضافی دن میں یہ میچ مکمل کرایا جائے گا۔ قوانین کے مطابق میچ مکمل کرنے کے لیے لگ بھگ 10 اوورز کا کھیل ہونا ضروری ہے اور گر پیر کو بھی بارش ہوگئی اور میچ نہ مکمل ہوا تو دونوں ٹیمیں مشترکہ چیمپئن ہوں گی۔ یاد رہے کہ فائنل کے دن میلبورن میں بارش کے سبب ایونٹ کے 3 میچز پہلے ہی منسوخ ہوچکے ہیں جبکہ ایک کا نتیجہ ڈک ورتھ میتھڈ سے حاصل کیا گیا۔

Previous Post

فوج سے احتساب کے معاملے پر مسئلہ ہوا

Next Post

تنقید کے باوجود ٹیم کے ساتھ کوئی چھیڑخانی نہیں کی

Next Post
خوشی کی بات ہے کہ ای سی بی کو دورہ منسوخ کرنے پر غلطی کا احساس ہوا، رمیز راجا

تنقید کے باوجود ٹیم کے ساتھ کوئی چھیڑخانی نہیں کی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist