تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لانگ مارچ میں شریک پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکنان بے قصور

by ویب ڈیسک
اگست 5, 2022
لانگ مارچ میں شریک پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکنان بے قصور
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب پولیس نے انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت میں رپورٹ جمع کروائی ہے جس کے مطابق 25 مئی کے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اور کارکن بے گناہ ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پولیس کو اب ان مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری مطلوب نہیں۔ پولیس رپورٹ کی بنیاد پر تحریک انصاف کے رہنماؤں بشمول  ڈاکٹر یاسمین راشد، اسلم اقبال اور مراد راس سمیت دیگر کارکنان نے انسداد دہشتگری اور سیشن عدالت سے اپنی عبوری ضمانتیں واپس لے لی ہیں۔

Tags: 25 MayATCPTI Long MarchPunjab Police
Previous Post

سجل علی ‘مادر ملت’ کے روپ میں

Next Post

کامن ویلتھ گیمز: بہتر مستقبل کی خاطر سری لنکن کھلاڑی فرار

Next Post
کامن ویلتھ گیمز: بہتر مستقبل کی خاطر سری لنکن کھلاڑی فرار

کامن ویلتھ گیمز: بہتر مستقبل کی خاطر سری لنکن کھلاڑی فرار

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist