تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فوری فیصلہ سنائے، مریم نواز

by ویب ڈیسک
جولائی 18, 2022
نواز شریف، عمران خان کی سیاست بھی دفن کردیں گے،مریم نواز

بشکریہ نون لیگ

Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے وہ تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلداز جلد سنائے۔ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی اپنی ہی 20 سیٹوں میں سے 5 ہار جانے پر زیادہ زعم میں نہ آئے۔ پی ٹی آئی قیادت کے الیکشن کمیشن پر اٹیک فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کا خوف ہے۔ تحریک انصاف کو علم ہے کہ اس کیس میں ان کے خلاف ناقابل تردید شواہد سامنے آچکے ہیں۔ مریم نواز کے مطابق پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے ناقابل تردید شواہد کا منظر عام پر لایا جانا ناگزیر ہو چکا ہے، الیکشن کمیشن جلد فیصلہ سنائے

Tags: الیکشن کمیشنتحریک انصافعمران خانفارن فنڈنگ کیسمریم نوازمسلم لیگ نون
Previous Post

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

Next Post

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنایا جائے،وزیراعظم

Next Post
شہباز شریف کا مراسلہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں پیش کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنایا جائے،وزیراعظم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist