تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

by ویب ڈیسک
مارچ 4, 2023
ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

ملک بھر میں ہفتہ مہنگائی کی شرح معمولی کمی کے ساتھ 41.07 ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 32 اشیا خورونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کی وجہ سے متوسط طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہورہا ہے۔ 44 ہزار سے زائد ماہانہ انکم والے طبقے کے لیے مہنگائی کی شرح  42.42فی صد ریکارڈ کی گئی۔ آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 16 روپے47 پیسےمزید مہنگا ہوا۔ 20 کلوآٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1705 روپے 51 پیسے ہوگئی۔ چینی ایک روپے 3 پیسے، تازہ دودھ 1 روپے 49 پیسے ، دال مونگ 2 روپے 8 پیسے، مٹن 2 روپے 14 پیسے مزید مہنگا ہوا۔ گھی ، دال ماش، دال مسور چاول اور نمک کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں جبکہ حالیہ ہفتے 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

بشکریہ سوشل میڈیا

 

Tags: مہنگائی
Previous Post

پنجاب میں الیکشن کے لیے 30 اپریل سے 7 مئی کی تاریخیں

Next Post

Next Post

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist