تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوئٹہ: کنویں میں بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

by ویب ڈیسک
اگست 20, 2022
کوئٹہ: کنویں میں بچے کو بچاتے ہوئے نوجوان جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ کا بالاچ نوشیروانی، جنہوں نے جان کا نذرانہ دے کر کچرا چننے والے بچے کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، جس کی بہادری اور جرات فخر کے لائق ہے۔  کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پرسیلابی کنویں میں کوڑا کرکٹ جمع کرکے بیچنے والا بچہ غلام پیر پھسلنے سے گرا۔ زندگی بچانے کے لیے ہاتھ پیر چلانے لگا تو نوجوان میر بالاچ نوشیروانی اسے نکالنے کے لیے کنوئیں حفاظتی اقدامات کے ساتھ اترا، کنویں میں کچرہ پھینکنے کی وجہ سے گیس بھرگئی تھی۔ بچہ تو نہیں ملا اسی دوران بالاچ نوشیروانی کو گیس کی وجہ سے سانس لینے میں مشکل آنے لگی۔

جس کے بعد اسے نکالا جانے لگا تو رسی ٹوٹنے کی وجہ سے وہ گہرے کنویں میں گرتا چلا گیا ۔ جس نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بچے کو بچانے کی کوشش کی لیکن وہ اپنی زندگی بھی کھو بیٹھا۔

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ٹیم تاخیر سے پہنچی۔ اسی دوران ضلع مستونگ سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان جلیل احمد شاہوانی اور امیر حمزہ شاہوانی پہنچے ۔ جنہوں نے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد بالاچ اور بچے کی لاشیں گہرے کنوئیں سے نکال لیں۔ ان کے مطابق کنویں میں اندھیرا تھا جس میں پانی بھر گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین نہیں تھا کہ ہم واپس آ جائیں گے۔  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو کو دونوں نوجوانوں کے لیے انعامات اور پی  ڈی ایم اے میں نوکریوں کا اعلان کیا ہے۔

درحقیقت جس طرح میر بالاچ نوشیروانی نے دیدہ دلیری اور جرات دکھائی وہیں ان دو نوجوانوں نے گہرے کنوئیں میں اتر کر لاشیں نکالیں ۔ باہمت میر بالاچ شیروانی نے کوشش تو کی بچے کی زندگی کا چراغ گل نہ ہو لیکن اس میں وہ کامیاب نہ ہوئے لیکن دوسروں کے لیے مشعل راہ بن گئے ۔

Previous Post

گجر نالا ایک اور بچہ نگل گیا

Next Post

جیل میں کاٹے خوفناک دن، ایان علی کے انکشافات

Next Post
جیل میں کاٹے خوفناک دن، ایان علی کے انکشافات

جیل میں کاٹے خوفناک دن، ایان علی کے انکشافات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist