تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں ڈیری مافیا کا وار، دودھ کی قیمت 10 روپے فی کلو بڑھا دی

by ویب ڈیسک
جون 2, 2023
کراچی میں دودھ مہنگا، کہیں 130تو کہیں 140 روپے فی کلو
Share on FacebookShare on Twitter

گو کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کی ہے لیکن کراچی کے ڈیری فارمرز نے اس کے باوجود دودھ کی فی کلو قیمت میں اضافے کی من مانی شروع کردی ہے۔ ڈیری فارمرز کے ایک دھڑے نے دودھ کی ایکس فارم قیمت میں مزید اضافہ کردیا جس کا اثر خوردہ سطح پر 10 روپے فی لیٹر ہوگا، مئی میں لگ بھگ20 روپے اور جون کے پہلے دن 8 روپے کی کمی کے ساتھ مجموعی طور پر ایک ماہ میں پٹرول کی قیمت میں 28 روپے کی کمی ہوئی ہے لیکن  ڈیری مافیا کی طرف  سے دودھ کی قیمت میں غیر قانونی اضافہ کے اعلان نے سرکاری رٹ کے ساتھ ڈیری مافیا کی منافع خوری کو بھی واضح کردیا ہے۔ شہری انتظامیہ اور سندھ حکومت ڈیری فارمرز کی اس من مانی کو قابو کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے۔

Previous Post

بھارتی پارلیمنٹ کی عمارت کے افتتاح پر سورہ رحمان

Next Post

جبران ناصر کی گمشدگی کیخلاف اہلیہ کی درخواست

Next Post
جبران ناصر کی گمشدگی کیخلاف اہلیہ کی درخواست

جبران ناصر کی گمشدگی کیخلاف اہلیہ کی درخواست

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist