تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

میجر جنرل عبدالرحیم موسوی ایرانی مسلح افواج کے نئے سربراہ مقرر

by ویب ڈیسک
جون 13, 2025
میجر جنرل عبدالرحیم موسوی ایرانی مسلح افواج کے نئے سربراہ مقرر
Share on FacebookShare on Twitter

جنرل محمد حسین باقری کی شہادت کے بعد، میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کو مسلح افواج کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا۔ اپنے حکم نامے میں ایرانی  رہبر انقلاب اسلامی نے اسرائیلی  حکومت” کے ہاتھوں جنرل باقری کی شہادت کو باعثِ افتخار قرار دیا اور جنرل موسوی کی صلاحیتوں اور سابقہ خدمات کو سراہا۔ انہوں نے ایران کی دفاعی اور سکیورٹی تیاری کو مزید مضبوط بنانے کی تاکید کی، خاص  طور پر بسیج فورسز کے دائرے میں۔  دوسری جانب  جنرل غلام علی رشید کی شہادت کے بعد، میجر جنرل علی شادمانی کومرکزی ہیڈ کوارٹر کا نیا کمانڈر مقرر کیا گیا ہے۔   نئے کمانڈر کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اسٹریٹیجک منصوبہ بندی، خطرات کا بروقت جواب، اور جنرل اسٹاف کے ساتھ رابطے و ہم آہنگی کو مزید مضبوط کریں، خاص طور پر مسلح افواج کی جنگی تیاری کے جائزے میں۔

جنرل پاکپور، پاسدارانِ انقلاب کے نئے سربراہ مقرر

جنرل حسین سلامی کی شہادت کے بعد، میجر جنرل محمد پاکپور کو اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) کا نیا کمانڈر ان چیف مقرر کیا۔

ایرانی رہنما  نے اپنے حکم نامے میں جنرل پاکپور کی صلاحیتوں کو سراہا اور پاسداران انقلاب کی ہمہ جہت تیاری، روحانی طاقت اور ثقافتی سمت کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے قیادت میں دینی وابستگی اور مہارت، دونوں کے امتزاج کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

Previous Post

پارلیمنٹ کا دوٹوک مؤقف: اسرائیلی حملے کے خلاف قومی اسمبلی اور سینیٹ میں مذمتی قراردادیں منظور

Next Post

امریکہ میں گرین کارڈ پالیسی میں تبدیلی، طبی معائنہ لازمی قرار

Next Post
امریکہ کا بھارت پر نیا سخت وار: ٹریول ایجنسیوں کے مالکان پر ویزا پابندیاں

امریکہ میں گرین کارڈ پالیسی میں تبدیلی، طبی معائنہ لازمی قرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist