تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہیوسٹن میں ” لو گرو ” کی رنگا رنگ تقریب

by ویب ڈیسک
مئی 19, 2025
ہیوسٹن میں ” لو گرو ” کی رنگا رنگ تقریب
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی نیوز اور انٹرٹینمنٹ چینل کے بینر تلے بننے والی فلم "لو گرو” کی لانچنگ کی خصوصی تقریب امریکی شہر ہیوسٹن میں نہایت شاندار انداز میں منعقد کی گئی۔ فلم کے مرکزی کردار ادا کرنے والے پاکستان کے معروف فنکار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی ہیوسٹن آمد پر مداحوں نے پرتپاک خیرمقدم کیا۔  تقریب کے میزبان کے فرائض معروف میڈیا پرسن آصف جمال نے انجام دیے، اس موقع پر فلم "لو گرو” کا آفیشل ٹریلر بڑی اسکرین پر پیش کیا گیا، جسے حاضرین نے بے حد سراہا۔

ہال میں موجود شائقین اس وقت نہایت پرجوش ہو گئے جب ہمایوں سعید اور ماہرہ خان نے فلم کے مقبول نغمے "آجا تینوں سیر کراواں آ ہا” پر پرفارم کیا اور اپنے مداحوں کے ساتھ گھل مل گئے۔ تقریب کے دوران دونوں فنکاروں نے شائقین کے سوالات کے دلچسپ انداز میں جوابات بھی دیے، جس سے تقریب کا ماحول مزید خوشگوار ہو گیا۔ تقریب میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل برائے ہیوسٹن آفت۔فلم "لو گرو” کو پاکستان بھر میں عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون 2025 کو ریلیز کیا جا رہا ہے۔ فلم کے پروڈیوسرز میں ہمایوں سعید، شہزاد نصیب اور جرجیس سیجا شامل ہیں، جبکہ فلم کی عکس بندی کا زیادہ تر حصہ لندن کی دلکش لوکیشنز پر کیا گیا ہے۔

تصاویر بشکریہ : امریکن اردو ڈاٹ ٹی وی 

Previous Post

جو بائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی خطرناک قسم کی تشخیص

Next Post

فواد خان کو کس کی نگاہ لگ جاتی ہے ؟

Next Post
فواد خان کو کس کی نگاہ لگ جاتی ہے ؟

فواد خان کو کس کی نگاہ لگ جاتی ہے ؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist