تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تحریک انصاف کی لانگ مارچ کا آغاز

by ویب ڈیسک
اکتوبر 28, 2022
تحریک انصاف کی لانگ مارچ کا آغاز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کے لبرٹی چوک پر اس وقت تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنما جمع ہونے لگے ہیں۔ عمران خان اپنی تقریر سے اس لانگ مارچ کا باقاعدہ آغاز کریں گے جس کا رخ مختلف شہروں سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی جانب ہوگا۔ تحریک انصاف کی قیادت کے مطابق یہ لانگ مارچ 4 نومبر کو اسلام آباد پہنچے گی۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا کہتے ہیں کہ اگر کسی نے اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی تو بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔

پی ٹی آئی نے لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا۔ عمران خان کے مطابق یہ حقیقی آزادی مارچ ہے اور اس کا کوئی ٹائم فریم نہیں ہے۔#Taar #lahore #karachi #ImranKhan #ImranKhanOfficial #LongMarch #LongMarchOnFriday28thOct #ImranKhanLive #islamabad #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ pic.twitter.com/2vuLWCJTgL

— Taar.TV (@taar_tv) October 28, 2022

Tags: عمران خانلانگ مارچ
Previous Post

زمبابوے کے صدر کو وزیراعظم شہباز شریف کا دلچسپ جواب

Next Post

بچوں کا اغوا کار سمجھ کر ٹیلی کام انجینیئر اور ڈرائیورکا ہجومی قتل

Next Post
بچوں کا اغوا کار سمجھ کر ٹیلی کام انجینیئر اور ڈرائیورکا ہجومی قتل

بچوں کا اغوا کار سمجھ کر ٹیلی کام انجینیئر اور ڈرائیورکا ہجومی قتل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist