تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

میئر لندن کا رمضان لائٹس کا افتتاح

by ویب ڈیسک
فروری 27, 2025
میئر لندن کا رمضان لائٹس کا افتتاح
Share on FacebookShare on Twitter

میئر لندن صادق خان کا کہنا تھا کہ لندن مغربی دنیا کا پہلا شہر ہے جہاں رمضان لائٹس لگائی جاتی ہیں۔ فخر کی بات ہے مسلسل تیسرے سال رمضان لائٹس لگائیں۔ برطانوی شہر لندن کے میئر کہتے ہیں کہ اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کیلئے مقامی کمیونٹیز کو اسلام کے بارے میں بتانا ہوگا، کیونکہ بعض افراد مسلمانوں کے بارے میں غلط باتیں پھیلاتے ہیں۔ افسوس چیمپئنز ٹرافی سے اُن کی  دونوں ٹیمیں انگلینڈ اور پاکستان آؤٹ ہوگئیں۔ آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں اچھی فارم میں نظر آرہی ہیں۔ صادق خان کہتے ہیں کہ  چپمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے موقع ملا کہ پاکستان محفوظ ملک ہے۔

Previous Post

مصطفیٰ قتل کیس: ملزمان کا مزید ریمانڈ حاصل

Next Post

پاکستان سپر لیگ 10 کا شیڈول جاری

Next Post
رضوان اور اُن کی ٹیم  کو کون ہرائے گا؟

پاکستان سپر لیگ 10 کا شیڈول جاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist