تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی بلدیاتی الیکشن : پی پی 91 نشستوں کےساتھ نمایاں

by ویب ڈیسک
جنوری 24, 2023
کراچی بلدیاتی الیکشن : پی پی  91 نشستوں کےساتھ نمایاں
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے کراچی میں 15 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے بعد حتمی پارٹی پوزیشن پیش کردی ہے۔ جس کے تحت 229 میں سے 91 نشستیں پیپلز پارٹی کے پاس آئیں اور یوں وہ نمبر ون پارٹی بن کر ابھری ہے۔ جماعت اسلامی نے پی پی سے صرف 6 نشستیں کم حاصل کیں اور ان کی تعداد 85 ہے۔ تحریک انصاف نے 42 نشستوں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر قبضہ جمایا۔ مسلم لیگ نون نے 7 جے یو آئی نے 2 اور ٹی ایل پی نے ایک نشست حاصل کی۔ ایک نشست آزاد امیدوار کے حصے میں آئی۔

بشکریہ سوشل میڈیا

الیکشن کمیشن کے مطابق ابھی 6 یوسیز کا نتیجہ روکا ہوا ہے۔ 11 نشستوں پر امیدواروں ی وفات  کے باعث انتخابات نہیں ہوئے۔ ضلعی وسطی کی 42 نشستوں میں سب سے زیادہ جماعت اسلامی نے 37 حاصل کیں۔ ضلع کیماڑی میں پیپلز پارٹی نے 31 میں سے 26 نشستیں حاصل کیں۔ بات کی جائے تحریک انصاف کی سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے والے ضلع کی تو ضلع شرقی او ضلع غربی میں نو نو نشستیں حاصل کیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا

 

Tags: پیپلز پارٹیتحریک انصافجماعت اسلامیکراچی بلدیاتی الیکشن
Previous Post

بابراعظم کے لیے اعزاز

Next Post

اسلام آباد پولیس کےہاتھوں گرفتاری

Next Post
اسلام آباد پولیس کےہاتھوں گرفتاری

اسلام آباد پولیس کےہاتھوں گرفتاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist