تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

by ویب ڈیسک
جنوری 29, 2025
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

درخواست رکن لاہور پریس کلب جعفر بن یار نے وکیل ندیم سرور کے ذریعے سے دائر کی۔ موقف اختیارکیا  گیا کہ گزشتہ ہفتے قومی اسمبلی نے پیکا ترمیم سے متعلق بل منظور کیا ۔ پیکا بل منظوری کے لیےاسمبلی نے اپنےرولزمعطل کرکہ اسے 6 فاسٹ ٹریک کیا،پیکا ترمیمی ایکٹ کے تحت فیک انفارمیشن پر 3 برس قید اور جرمانے کی سزا ہوگی۔ درخواست گزار کے مطابق  ماضی میں پیکا کوخاموش ہتھیارکےطوراستعمال کیاجاتارہا ہے،پیکا ترمیمی ایکٹ میں نئی سزاؤں کے اضافے سے پاکستان  میں رہ جانے والی  تھوڑی سی آزادی بھی ختم ہوجائے گی،بل متعلقہ اسٹیک ہولڈرز اورصحافتی تنظیموں کی مشاورت کےبغیر لایاگیا۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت پیکا ترمیمی ایکٹ کو غیر آئینی قرار دے کر کالعدم قرار دے ۔ درخواست میں الیکشن کمیشن  پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

Previous Post

پاکستانی نوجوان کے پیار میں کراچی پہنچنے والی خاتون کا امریکا واپسی سے انکار

Next Post

انڈیا: کمبھ میلے میں بھگدڑ ، کم سے کم 15 افراد ہلاک

Next Post
انڈیا: کمبھ میلے میں بھگدڑ ، کم سے کم  15 افراد ہلاک

انڈیا: کمبھ میلے میں بھگدڑ ، کم سے کم 15 افراد ہلاک

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist