تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کم عمر ڈرائیور کو گرفتار کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
نومبر 17, 2023
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ میں ڈیفنس کار حادثے میں ایک ہی گھرانے کے 6 افراد کی موت پر قتل کی دفعات شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر جسٹس علی ضیا باجوہ نے کم عمر ملزم افنان شفقت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دریافت کیا کہ بتایا جائے کہ بغیر لائسنس کے گاڑی چلانے پر کون سا جرم بنتا ہے؟  اگر سڑک  پر 10 لاکھ گاڑیاں ہیں تو 2 لاکھ لوگوں کا لائسنس بنا ہوگا۔ سی ٹی او لاہور نے بتایا کہ  73 لاکھ گاڑیاں روڈ پر چل رہی ہیں مگر لائسنس صرف 13 لاکھ کے پاس ہے۔  اس موقع پر عدالت نے سی ٹی او لاہور اور ایس ایس پی آپریشنز کو فوری طلب کر لیا۔جن کے سامنے یہی سوال رکھا گیا تو ان کا موقف تھا کہ ہم نے اپنے لائسنس سینٹر 6 سے بڑھا کر 30 کردیے ہیں۔  88 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ 90 جگہ پر ہم صرف لوگوں کے لائسنس چیک کر رہے ہیں۔ سینٹرز کو 24 گھنٹے کے لیے فعال کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ جرم زیادہ تر پوش علاقوں میں ہو رہا ہے۔ عدالت نے سی ٹی او سے دریافت کیا  کہ ان لوگوں کا کیا کیا ہے جو اپنے بچوں کو گاڑیاں دے دیتے ہیں ؟۔ سی ٹی او لاہور نے بتایا کہ یہ قانون کے مطابق جرم ہے جس پر لاہورہائی  کورٹ نے شہر بھر میں کم عمر اور بغیر لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں کو فوراً گرفتار کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے حکم یہ بھی دیا کہ اس حکم پر ایکشن فوری طور پر ہونا چاہیے۔

Previous Post

روہیت کا ٹاس کا سکہ دور پھینکنے پر نیا تنازعہ

Next Post

سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist