تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور : غلط پارکنگ اور گاڑی دھونےپرجرمانہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 5, 2023
لاہور : غلط پارکنگ اور گاڑی دھونےپرجرمانہ
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جس میں شہر میں ترقیاتی منصوبے شروع ہونےکا نوٹس لیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ نگراں حکومت کو ترقیاتی منصوبے شروع کرنے میں پتا نہیں اتنی کیا جلدی ہے، اسموگ کا سیزن شروع ہو چکا ہے اس کے لیے 6 ماہ پہلے تیاری کرنی پڑتی ہے۔ عدالت نے فیصلہ کیا کہ مکانات میں  گاڑیاں دھونے پر 3 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔  اسی طرح  غلط جگہ گاڑی پارک کرنے پر 5 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔  گھر میں گاڑی دھونے پر جرمانہ واسا کے خزانے میں جائے گا۔ عدالت کے مطابق ملک میں پانی کا مسئلہ انتہائی سنجیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایل ڈی اے ہاؤسنگ سوسائٹیز کے رجسٹرار کو احکامات سے متعلق آگاہ کر دے۔ اس موقع پر جوڈیشل واٹر کمیشن نے تجویز دی کہ ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 2 ہزار روپے جرمانہ بڑھانے کا حکم دیا جائے۔

Previous Post

حکومت کا نیب ترامیم کے خلاف نظرثانی درخواست کا فیصلہ

Next Post

بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں، اسٹیٹ بینک

Next Post
توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں، اسٹیٹ بینک

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist