تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر عہدے پر بحال

by ویب ڈیسک
ستمبر 10, 2024
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے سوال کیا کہ درخواست میں کونسا نوٹیفکیشن چیلنج ہوا تھا؟ سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ درخواست میں نگراں حکومت کا چیئرمین نادرا کی تقرری کا نوٹیفکیشن چیلینج ہوا تھا، درخواست گزار کی درخواست صرف نگراں حکومت کے نوٹی فکیشن کی حد تک محدود رہی، درخواست گزار نے کبھی بھی نئے رول کو چیلنج نہیں کیا۔ یاد رہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس عاصم حفیظ پر مشتمل ایک رکنی بینچ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کو کالعدم قرار دیا تھا۔

Previous Post

علی امین گنڈا پور پشاور پہنچ گئے

Next Post

پیر کے واقعے کو سنجیدہ لینا ہوگا، اسپیکر

Next Post
پیر کے واقعے کو سنجیدہ لینا ہوگا، اسپیکر

پیر کے واقعے کو سنجیدہ لینا ہوگا، اسپیکر

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist